میکسیکو : شمالی امریکا کے ملک میکسیکو میں ایک شخص نے سوئمنگ پول پر فائرنگ کرکے 7 افراد کو ہلاک کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوئمنگ پول میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔عینی شاہدین کا کہنا ہےکہ مسلح شخص سوئمنگ پول کے پاس آیا اورفائر کھول دیا، حملہ آور نے قریب موجود دکانوں میں بھی توڑ پھوڑ کی اور سوئمنگ پول کے سکیورٹی کیمروں اور مانیٹرکو بھی نقصان پہنچایا۔
میکسیکو میں سوئمنگ پول پر فائرنگ 7 افراد ہلاک

ٹیگز:
میکسیکو
