کوہلو(ڈیلی گرین گوادر) کوہلو کے علاقے سفید شلوار میں خاتون نے خود کشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق کوہلو کے علاقے سفید میں 54 سالہ خاتون قوم کنگرانی سے تعلق رکھنے والے مسمات روز بی بی زوجہ بلند خان نے گھریلو ناچاقی پر گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی ہے نعش کو لیویز نے ڈی ایچ کیو کوہلو پوسٹ مارٹم کیلئے منتقل کردیا ہے مزید لیویز تفتیشی آفسیر رسالدار ظریف مری کیس کی مزید تفتیش کررہے ہیں۔
کوہلو، خاتون نے گھریلو ناچاقی پر خودکشی کرلی

ٹیگز:
خودکشی
