کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) تربت میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔ پولیس کے مطابق بدھ کو تربت میں نامعلوم مسلح افرادنے فائرنگ کرکے سرکاری ملازم پرویز مسیح کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے نعش ضروری کارروائی کے بعدورثاء کے حوالے کردی اور مقدمہ درج کرکے مزیدکارروائی شروع کردی۔
تربت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص ہلاک

ٹیگز:
تربت
