کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں پہاڑ کا ایک حصہ بیٹھ جا نے سے ملبے تلے دب کر دو افراد جاں بحق جبکہ ایک کی تلاش جا ری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علا قے خروٹ آباد میں پہاڑ کا ایک حصہ بیٹھ جا نے سے ملبے تلے دب کر 2افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص کی تلاش جا ری ہے۔ ریسکیو حکام نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعدلاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں مزید کاروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ ، پہاڑ کا ایک حصہ بیٹھ جا نے سے ملبے تلے دب کر 2 افراد جاں بحق ایک کی تلاش جا ری

ٹیگز:
کوئٹہ
