سنجاوی (ڈیلی گرین گوادر) جمعیت علماء اسلام تحصیل سنجاوی اجلاس زیر صدارت تحصیل امیر مولوی گل باران منعقد ہوا جس میں ضلعی و تحصیل عہدے داران نے بڑی تعداد میں شرکت کی اجلاس میں حالیہ یونین کونسل کاڑہ میں پارٹی کے خلاف ووٹ استعمال کرنے اور انکی سہولت کاروں کو پارٹی کی بنیادی رکنیت ختم کر دی۔رکنیت ختم ہونے والوں میں کونسلر مولوی عبد الحمید، کونسلر مولوی نقیب اللہ اور انکے سہولت کار علی محمد، مولوی عبد الرحمن، مولوی عبد الودود، حافظ عبد الباقی، حافظ شمس اللہ شامل ہیں۔ جمعیت کے رہنماؤں نے کہا کہ پارٹی کے ساتھ عین وقت پر ناجائز کرنے والوں کا پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہے آ ج سے ان کا جمعیت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
جمعیت علماء اسلام تحصیل سنجاوی نے دوکونسلران سمیت 8 افراد کی بنیادی رکنیت ختم کردی

ٹیگز:
جمعیت علماء اسلام
