تربت(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستانن کے ضلع کیچ کے علاقے تربت کے علاقے کلاتک میں نامعلوم افراد نے کمبر پٹھان کی گاڑی کو نشانہ بناکر فائرنگ کی جس سے کمبر کی اہلیہ موقع پر گولیاں لگنے سے جاں بحق ہوگئے۔لیویز کے مطابق فائرنگ سے کمبر پٹان خود محفوظ رہے ہیں۔
تربت مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ ، خاتون جاں بحق

ٹیگز:
فائرنگ
