کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) ہر نائی میں سڑ ک کنارے نصب بم دھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو ہر نائی کے علا قے میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب سڑک کنارے نصب بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ واقعے کی اطلا ع ملتے ہی سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری نے جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں شواہد اکھٹے کر لئے مزید کاروائی جا ری ہے۔
ہر نائی ، سڑ ک کنارے نصب بم دھماکہ

ٹیگز:
بم دھماکہ
