کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) قلعہ عبد اللہ پو لیس اسٹیشن میں اتفا قیہ گولی لگنے سے پو لیس اہلکار زخمی ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق منگل کو قلعہ عبد اللہ کے پولیس اسٹیشن میں سپاہی محمد ادریس سے دوران ڈیوٹی اتفا قیہ طورپر ٹیگر دب گیا جس کے نتیجے میں گولی انکے پاؤں میں جا لگی۔ پو لیس نے زخمی کو فوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا، مزید کاروئای جا ری ہے۔
قلعہ عبد اللہ پولیس اسٹیشن میں اتفا قیہ گولی لگنے سے پو لیس اہلکار زخمی

ٹیگز:
پو لیس اہلکار زخمی
