نوشکی(ڈیلی گرین گوادر)پولیس گاڈی پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ پولیس کی ہوائی فائرنگ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا حملہ آور فرار ہوگئے پولیس زرائع کے مطابق اتوار کی رات عشا کے وقت مکی مسجد کے قریب کھڑی پولیس کی پک اپ گاڈی پر موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم افراد نے ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا موقع پر موجود پولیس اہلکار معجزانہ طور پر محفوظ رہے دھماکے کے بعد پولیس نے ہوائی فائرنگ کی حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی لوگوں سے خوف وہراس پھیل گیا۔
نوشکی ، پولیس گاڈی پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ پولیس کی ہوائی فائرنگ

ٹیگز:
ہینڈ گرنیڈ حملہ
