فیصل آباد(ڈیلی گرین گوادر)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے ورکرز کنوشن سے خطاب میں کہا ہے کہ عمران خان فکر نہ کرو تمہیں گرفتار بھی کیاجائےگا اور تم جیل بھی جاؤ گے۔
فیصل آباد میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ جو بابا رحمتے تمہیں روز مشورے دیتا ہے اس کے باوجود تم پکڑےجاؤگے۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ الیکشن کیلے تیار ہے، الیکشن لڑ کر جیتیں گے۔

