کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)محمد عارف زرکون کو ڈپٹی کمشنر ہرنائی تعینات کر دیا گیا۔ چیف سیکر ٹری بلو چستان عبد العزیزعقیلی کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق تعیناتی کے منتظر محمد عارف زرکون کو ڈپٹی کمشنر ہرنائی تعینات کر دیا گیاہے۔
محمد عارف زرکون ڈپٹی کمشنر ہرنائی تعینات

ٹیگز:
عارف زرکون
