قلات(ڈیلی گرین گوادر) قلات سے ایک شخص کی لاش برآمد کر لی گئی۔ قلات لیویز زرائع کے مطا بق گزشتہ روز قلات کے علا قے خزینئی کے مین قومی شاہراہ کے قریب سے ایک کھڈے سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جسے لیویز نے فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے نعش کو شناخت اور سرخانے میں رکھنے کے لئے کوئٹہ منتقل کر دیا گیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
قلات سے ایک شخص کی لاش برآمد

ٹیگز:
لاش برآمد
