اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) پاکستان پیپلز پارٹی شریک چیئرمین و سابق صدرآصف علی زرداری نے بولان میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کی ہے ، آصف علی زرداری نے قانون نافذ کرنے والے جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی ناقابل معافی جرم ہے، مجرم سزاسےبچ نہیںc۔
دہشتگردی ناقابل معافی جرم ہے، مجرم سزاسےبچ نہیں سکتے،آصف زرداری

ٹیگز:
آصف زرداری
