خضدار(ڈیلی گرین گوادر) زہری میں فائرنگ دو افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو خضدار کے علا قے زہری نورگامہ ایریا میں فائرنگ سے نزیر احمد اورعبیداللہ زخمی ہو گئے جنہیں فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
زہری میں فائرنگ دو افراد زخمی

ٹیگز:
فائرنگ
