اسلام آباد:پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے وزیراعظم کی پیشکش پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کون سے پیسے لینا چاہتے ہیں،ہمارے سامنے ثبوت پیش کریں۔قمر زمان کائرہوزیراعظم کی جانب سے استعفے کی مشروط پیشکش کا جواب دیتے ہوئے کہنا تھا کہ اب لطیفوں پر کیا ردعمل دیا جائےدوسروں کو بدکردار کہنے کے بعد کہا جا رہا ہے کہ یہ کردوقمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان دوسروں کو بدکردار کہتے رہتے ہیں۔ وزیراعظم ہم سے کون سے پیسے لینا چاہتے ہیں،کوئی ثبوت تو ہمارے سامنے رکھیں
وزیراعظم کون سے پیسے لینا چاہتے ہیں،ثبوت سامنے رکھیں،قمر زمان

ٹیگز:
قمر زمان
