حب(ڈیلی گرین گوادر)جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی امیر مولانا محمد خان شیرانی کی جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے رابطہ مرکز حب آمد پر کارکنان کی جانب سے پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے والہانہ استقبال کیا کنونشن ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بین الاقوامی سیاست پر اثرات مرتب ہوئے سیاسی لمحاتوں اور ان کے ذمہ جماعتوں کے افراد کا ذہین یہ بتا گیا کہ اگر ہم نے سیاست میں کوئی کردار ادا کرنا ہے تو ہمیں مغرب کا بلخصوص امریکہ ہی ہماری ضرورت ہوگی اور وہی ہمارے لئے سیاسی میدان میں کردار ادا کرنے کیلئے مثبت ثابت ہوگا اور یہ ہی چیز سیاسی سطح پر فروغ پاتی ہے میدان سیاست سے اسباب کے ہماری جماعت کو 2002 میں جمعیت علمائے اسلام پاکستان (ف) سے رجسٹرڈ کروایا گیا جس کا مقصد یہ تھا کہ سیاسی تجارت کا سرمایہ جماعت کے ارکان ہوا کرتے ہیں اگر یہ جماعت کو اپنے نام پر الاٹ کرتے تو بین الاقوامی سطح کے سیاسی تجارت ہے ان کو ہم بتاسکتے کہ یہ لانگ مارچ،اجتماعات میں یہ ہمارا مال ہے جس کے ہم مال ہے اب بتائیں کہ اس کا تخمینہ کیا ہے اور کیا قیمت لگتے ہیں اور 2008 میں پھر اس کو جمعیت علمائے اسلام (ف) سے یعنی پہلے الاٹ دوسرا گروپ اس کے بعد بھی بہت سارے مرحلے سے گزریں ہیں ان تمام صورتحال پر ساتھیوں نے سب سے رابطہ کی مہم شروع کی جنہوں نے سیاست کو ععبادت سمجھ کر اس کیلئے قربانیاں بھی دی تھیں اور کردار بھی ادا کیا جس کی افتتاح بلوچستان سے ہوا 18 تاریخ سے سندھ اور کراچی کا دورہ باقی ہے جس کے بعد ہر صوبے سے چار چار نمائندے لے جائیں گے بلوچستان اور خیبر پختون خواہ کے پہلے ہی سے لے گئے ہیں اب سندھ اور پنجاب سے چار چار نمائندے لے جائیں گے اور انشااللہ رمضان کے بعد ایک بڑا اجلاس کا انعقاد کرینگے جس کا مقصد مقامی سطح کے مسائل کو مرکز تک پہنچائیں گے تاکہ یہ کڑی مضبوط ہو اور کہا کہ پی ڈی ایم کے اختیارات امریکہ کے پاس ہے جو ہر چیز کی اجازت انہیں لینی پڑتی ہے اور کہا کہ خرانہ جائے نہ آئے یعنی امریکہ کا زوال نہ رہے باقی ہم معاشی معاشیات اپنی پاوں پر کھڑے ہو یا نہ ہو مغرب یا امریکہ سوار تھا، سوار ہے، سوار رہے گا پی ڈی ایم اور اسٹیبلسمنٹ ایک بیچ پر ہے پی ڈی ایم کی پشت پر فوج اور اسٹیبلسمنٹ ہے لیکن یہ وہ لوگ ہے جو اعلی عہدوں کے ساتھ مغرب کے ساتھ ہے ہماری یاداشت ہے وہ ہمارے 7 نکات ہے انسانیت کا فروغ،منافقیت کا خاتمہ،جر کا سدباب،ظلم سے پاک معاشرے کی تشکل،جنگوں سے اجتناب،مسائل کا حل تلاش کرنا، خود گرزی،نفرت اور خیرخواہی روابط سے بدلنا یہ بنیادی 7 نکات ہے جو نہ صرف وقتی ہے بلکہ مستقبل ہیں۔
پی ڈی ایم کے اختیارات امریکہ کے پاس ہے جو ہرچیزکی اجازت انہیں لینی پڑتی ہے ، مولانا محمد خان شیرانی

ٹیگز:
مولانا محمد خان شیرانی
