کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)ڈاکٹر عمران عمرانی سول ہسپتال کوئٹہ میں ڈیوٹی کے لئے آتے ہوئے حادثے میں جاں بحق تفصیلات کے مطابق پیڈز وارڈ ( ڈاکٹر مبین ) کے وارڈ میں بطور ہاؤس آفیسر خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر عمران عمرانی ڈیوٹی کے لئے آتے ہوئے راستے میں حادثے میں جاں بحق ہوگئے جس کی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ۔
ڈاکٹر عمران عمرانی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

ٹیگز:
ڈاکٹر عمران عمرانی
