پشین (ڈیلی گرین گوادر) پشین کے کلی ہیکلزئی میں حافظ قرآن بچے کو ایک شخص نے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ، ذرائع کے مطابق ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔
پشین میں حافظ قرآن بچے کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی زیادتی،ملزم گرفتار

ٹیگز:
جنسی زیادتی
