قلعہ عبداللہ (ڈیلی گرین گوادر) قلعہ عبداللہ کے علاقے کلی عمران زئی کے قریب سے نوجوان عبدالقدیر کاکوزئی کی نعش ملی جسے ہسپتال پہنچادیا گیا ہے ، ذرائع کے مطابق عبدالقدیر کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے ، اس سلسلے میںمزید کارروائی متعلقہ لیویز کررہی یے ۔
قلعہ عبداللہ سے نوجوان کی لاش برآمد

ٹیگز:
قلعہ عبداللہ
