کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) صوبائی بیور کر یسی میں تقرریاں وتبادلے، عبدالوالی کاکڑ کو چیئرمین بی ڈی اے تعینات کر دیا گیا۔ چیف سیکر ٹری بلو چستان عبد العزیزعقیلی کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق سیکرٹری جنگلات عبدالوالی کاکڑ کا تبادلہ کر کے انہیں چیئرمین بی ڈی اے جبکہ ممبر وزیر اعلی معائنہ ٹیم نور احمد پرکانی کو سیکرٹری جنگلات،یاسر خان کوممبر وزیر اعلی معائنہ ٹیم جبکہ عبداللہ خان کو سیکرٹری بہبود آبادی تعینات کر دیا گیا۔
صوبائی بیورکریسی میں تقرریاں وتبادلے

ٹیگز:
صوبائی بیورکریسی
