گوادر (ڈیلی گرین گوادر) جوڈیشل لاک اپ میں ایس ایس پی گوادر کی جانب سے حق دو تحریک کے قائد مولانا ہدایت الرحمن سے ملاقات پر پابندی عائد کرنے کے خلاف مولانا ہدایت الرحمن بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئے۔واضع رہے کہ جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیر مولانا سراج الحق آج بروز بدھ 15 فروری کو گوادر پہنچ رہے ہیں جو جوڈیشل لاک میں مولانا ہدایت الرحمن سے ملاقات کرینگے۔
مولانا ہدایت الرحمن سے ملاقات پر پابندی عائد کرنے کے خلاف بھوک ہڑتال پربیٹھ گئے

ٹیگز:
مولانا ہدایت الرحمن
