کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)شالکوٹ تھانہ پر دستی بم حملہ تفصیلات کے مطابق شالکوٹ پولیس تھانہ پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیاجس کے نتیجے میں شالکوٹ تھانہ کے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔زخمی اہلکار کو ہسپتال منتقل کیا گیا مزید تفتیش پولیس کررہی ہیں۔
کوئٹہ،شالکوٹ تھانہ پر دستی بم حملہ

ٹیگز:
شالکوٹ تھانہ
