کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریوینو کوئٹہ ثنا ء ماجبین نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔اس موقع پر انہوں نے اسٹاف سے ملاقات کرتے ہوئے کہاکہ عوام کے مسائل کا حل سرکاری ملازم کے اہم فریضہ میں شامل ہے لہٰذا عوام کے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کئے جائیں۔انہوں نے کہاکہ ضلعی انتظامیہ عوام کے مسائل کے حل کے سلسلے میں ہرممکن اقدامات اٹھا رہی ہے لہٰذا عوام کے لئے میرے آفس کے دورازے ہمیشہ کھلے ہیں۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریوینو کوئٹہ ثنا ء ماجبین نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا

ٹیگز:
ثنا ء ماجبین
