قلات سوراب میں کمرے میں گیس بھرجانے سے دو افراد جاں بحق جبکہ دو بے ہو ش ہو گئے۔ اتوار کوسوراب قومی شاہراہ حاجیکہ کے مقام پرموجودہ پیٹرول پمپ کے کمرے میں گیس بھرجانے سے دو افراد جاں بحق جبکہ دو بے ہو ش ہو گئے پو لیس نے لاشوں اور بے ہو ش ہو نے والوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا جاں بحق ہو نے والوں کا تعلق پشاورسے ہے پو لیس نے لا شیں ورثاء کے حوالے کر دی مزید کاروائی جا ری ہے۔
سوراب گیس سے دو افراد جاں بحق جبکہ دو بے ہو ش

ٹیگز:
سوراب
