حب(ڈیلی گرین گوادر)گوادر سے آنے والی النصیب کوچ بریک فیل ہونے کی وجہ سے دارو ہوٹل نہر میں جاگری تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا النصیب کوچ گوادر ٹو کراچی تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہو کر لسبیلہ کینال میں گر گیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوئی۔
گوادر سے آنیوالی کوچ بریک فیل ہونے کی وجہ سے نہر میں جاگری

ٹیگز:
کوچ
