کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستا ن پولیس میں تقرریاں و تاتبادلے کوئٹہ، گوادر اور جعفر آباد کے ایس ایس پیز تبدیل کردئیے گئے۔ آئی جی پولیس بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ازیم سی ایم سی کورس پر جانے والے اسکواڈرن لیڈر (ر) عبدالحق عمرانی کا تبادلہ کر کے کیپٹن(ر) ذوہیب محسن کو ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ تعینات کردیا گیا جبکہ ایس ایس پی جعفر آباد جواد طارق کو ایس ایس پی گوادر، نجیب اللہ پندرانی کو اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ سی پی او کوئٹہ،سردار حسن موسیٰ خیل کو ایس ایس پی جعفر آباد تعینات کردیا گیا۔
بلوچستا ن پولیس میں تقرریاں و تاتبادلے کوئٹہ، گوادر اور جعفر آباد کے ایس ایس پیز تبدیل

ٹیگز:
پولیس
