پاکستان روجھان، ڈاکوؤں کا بستی موسانی پر حملہ، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 7 زخمی green gwadar January 24, 2023 January 24, 2023 0 تبصرے روجھان(ڈیلی گرین گوادر) ڈاکوؤں کے روجھان کے کچے کے علاقے بمبلی میں بستی موسانی پر حملہ کے نتیجے میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ ڈاکوؤں نے بستی کا محاصرہ کر کے گھروں پر اندھا دھند فائرنگ کی، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ٹیگز: روجھان شیئر کریں: فیس بک ٹوئٹر واٹس ایپ green gwadar گزشتہ یونیسکو نے تعلیم کا عالمی دن افغان طالبات… اگلی بی ایم سی پراسپکٹس سال 2022-23کے مطابق ہمارا…