کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)ہرنائی پولیس نے قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ہرنائی پولیس نے قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم روزے خان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔
ہرنائی ، پولیس نے قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا

ٹیگز:
ملزم کو گرفتار
