چاغی (ڈیلی گرین گوادر)دالبندین پولیس کی کاروائی معذور لڑکی سے زیادتی کیس میں مطلوب ملزم گرفتار کرلیاگیاایس پی چاغی انور جان بادینی کے مطابق ملزم کاشف عرف کاشی 5 ستمبر 2022 کو پنجاب کے علاقے دہاڑی میں ایک معذور بچی کے ساتھ زیادتی کی تھی معذور بچی کے والد نے سلطان پور پولیس تھانہ ضلع دہاڑی میں کاشف عرف کاشی کخلاف مقدمہ 463/2023 بجرم زیر دفعہ 376 ت ب پنجاب پولیس کو مطلوب تھا ملزم کو دالبندین نے گرفتار کرکے پنجاب پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
پنجاب میں معذور لڑکی سے زیادتی کیس میں مطلوب ملزم دالبندین سے گرفتار

ٹیگز:
دالبندین
