کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ کسٹم کے عملے نے مختلف کارروائیوں کے دوران کروڑوں روپے مالیت کا غیر ملکی سامان قبضے میں لے لیا۔ترجمان کسٹم کے مطابق کلیکٹر انفورسمنٹ کوئٹہ سمیع الحق اور ایڈشنل کلیکٹر انفورسمنٹ آفتاب اللہ شاہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کلیکٹر یارو اور سپرنٹنڈنٹ شہزاد اختر نے یارو کے علاقے میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران لیپ ٹاپ، موبائل فون، گھڑیاں اور ٹرالر سے فیلڈر کرآمد برآمدکرلی پکڑے گئے سامان کی قیمت تقریبا” 9کروڑ روپے بنتی ہے۔
کوئٹہ کسٹم کے عملے نے مختلف کارروائیوں کے دوران کروڑوں روپے مالیت کا غیر ملکی سامان برآمد

ٹیگز:
کوئٹہ کسٹم
