کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کوئٹہ کے ہاسٹل میں گیس لیکج کے باعث دھماکے میں زخمی ہو نے والے ڈاکٹر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ہسپتال ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کوئٹہ کے ہاسٹل میں گیس لیکج کے باعث دھماکے میں زخمی ہو نے والے ڈاکٹر عرفان کا علاج سول ہسپتال میں جاری تھا تاہم وہ بدھ کوزخموں کی تاب نہ لا تے ہوئے چل بسے۔
گیس لیکج کے باعث دھماکے میں زخمی ہو نے والے ڈاکٹر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے

ٹیگز:
گیس لیکج
