قلات(ڈیلی گرین گوادر)لیویز فورس قلات کی اشتہاری اور مفرور ملزمان کے خلاف کارروائی، چوری کے مقدمے میں مطلوب مفرور ملزم گرفتار، تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر قلات منیر احمد درانی کے احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر قلات جہانزیب بلوچ کی نگرانی میں SHO قلات لیویز رسالدار جان محمد لانگو ایڈیشنل SHO نائب رسالدار عبدالکریم مینگل رسالدار علی احمد مینگل لیویز کنٹرول انچارج حوالدار شیرعلی نے دیگر لیویز جوانوں کے ہمراہ قلات کے علاقہ نیمرغ میں کارروائی کرکے چوری کے مقدمے میں مطلوب مفرور ملزم لعل محمد ولد صالح محمد قوم ساسولی سکنہ نیمرغ قلات کو گرفتار کرلیا ملزم سے مزید تفتیش قلات لیویز کررہی ہے۔
قلات،لیویز فورس کی کارروائی،اشتہاری ومفرور ملزمان گرفتار

ٹیگز:
قلات
