خضدار(ڈیلی گرین گوادر) خضدار دھماکے میں زخمی ہو نے والاشخص جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق خضدار میں گزشتہ شب قومی شاہراہ پر مقامی پیٹرول پمپ کے قریب بم دھماکے میں موٹرسائیکل سوار آفتاب شاہ زخمی ہوا تھا جنہیں علاج کے لئے کراچی منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔
خضدار گزشتہ شب دھماکے میں زخمی ہو نے والاشخص جاں بحق

ٹیگز:
خضدار
