کوئٹہ : بلو چستان اسمبلی کاریکو زیشن اجلاس 15جنوری کوطلب۔پیر کواسپیکر بلو چستان اسمبلی میر عبد القدوس بزنجونے اپوزیشن کے 19ارکان کے دستخطوں سے جمع کروائی گئی ریکو زیشن پر خصوصی اجلاس جمعہ کو سہ پہر 3:00بجے اجلاس طلب کرلیا، اجلاس میں صوبے میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال،اپوزیشن کے خلاف نیب کی انتقامی کارروائی،ہوشربا مہنگائی اور بے روزگاری،بجلی اور گیس کی گھمبیر صورتحال پر بحث کی جائیگی
بلو چستان اسمبلی کاریکو زیشن اجلاس 15جنوری کوطلب

ٹیگز:
بلو چستان اسمبلی
