حیدرآباد(ڈیلی گرین گوادر) حیدرآباد میں ٹریفک حادثے میں 2 خواتین جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثے میں زخمی 3 خواتین کی حالت تشویشناک ہے۔تفصیلات کے مطابق تحصیل شاہ کریم بلڑی کے قریب ٹریکٹر کی گاڑی کو ٹکر کے نتیجے میں حاثہ پیش آیا۔حکام کے مطابق حادثے میں زخمی افراد کو علاج کےلیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں 3خواتین کی حالت تشویش ناک ہے۔
حیدرآباد، ٹریفک حادثے میں 2 خواتین جاں بحق،10 افراد زخمی

ٹیگز:
حیدرآباد
