لاہور: ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پورا پاکستان اندھیرے میں ڈوبا رہا اور کسی کو معلوم نہیں کہ ایسا کیوں ہوا۔
بجلی بریک ڈاون پر ردعمل میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ نااہلی کی قیمت آج پوری قوم ادا کر رہی ہے
پورا پاکستان اندھیرے میں ڈوبا رہا اور کسی کو معلوم نہیں کہ ایسا کیوں ہوا:مریم اورنگزیب

ٹیگز:
مریم اورنگزیب
