کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کے18ویں کنوکیشن کاانعقادکل 29دسمبر2022 بروز جمعرات صبح 10:00بجے بیوٹمز کے تکتو کیمپس میں ہو گا۔جس میں 750سے زاہد طلباء و طالبات کو ڈگری دی جائے گی۔ کنوکیشن کے مہمان خصوصی وزیر اعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجوہو نگے تمام صحافیوں سے شرکت اور کوریج کی درخواست ہے۔
بیوٹمز کے 18 ویں کنوکیشن کاانعقاد کل ہو گا

ٹیگز:
بیوٹمز
