خضدار(ڈیلی گرین گوادر)خضدار شہر میں یکے بعد دو دھماکے گنجان کاروباری مرکز عمر فاروق چوک پر پہلا دھماکا ہوا ہے جس کے بعد عوام جمع ہونے کے فوراً بعد دوسرا دھماکہ موٹرسائیکل میں نصب بم کے زرئعے کیا گیاڈپٹی کمشنر خضدار کو واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈپٹی کمشنر خضدار موقعہ پر پہنچ گئے زخمی افراد کو ریسکیو کیا گیاہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے شہر کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہےڈپٹی کمشنر خضدار ہسپتال میں لائی گئی تمام زخمی افراد کو بہترین علاج معالجے کے لئے ہسپتال میں موجود ہیں شہر بھر میں سیکورٹی الرٹ کردیا گیا ہے تحقیقاتی ادارے جائے واقعہ سے شواہد اکٹھے کرنے میں مصروف ہیں۔
خضدار میں یکے بعد دوسرا دھماکا،20سے زائد شہری زخمی،ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ

ٹیگز:
خضدار
