کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر سینیٹر (ر) امان اللہ کنرانی نے کہا ہے کہ محض 6 ارب ڈالر کی خاطر قوم کا 300سال کاسرمائیہ 1000ارب ڈالرکی مالیت بوٹ و نوٹ کے خوف و شوق پر قربان کرنے والے قوم کے مقروض رہیں گے بلکہ اپنے باتھ پاؤں کاٹ کر اپنا ڈھانچہ بھی جْڑواں شہروں کے حوا لے کردیا۔ انہوں نے کہاکہ تاریخ میر جعفر و میر صادق سمیت ریکوڈک پر وطن سے غداری کرنے والے ایک ہی صف میں شمار ہونگے۔
ریکوڈک پر وطن سے غداری کرنے والے ایک ہی صف میں شمار ہونگے، امان اللہ کنرانی

ٹیگز:
امان اللہ کنرانی
