کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جمعہ کو موسم گرم اور خشک رہا اس دوران نوکنڈی میں درجہ حرارت 42،سبی میں 41،تربت میں 39، کوئٹہ میں 34، گوادر میں 33، قلات میں 30ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج ہفتہ کو بھی صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہا

ٹیگز:
موسم
