وڈھ(ڈیلی گرین گوادر) وڈھ معمر شخص کی تشدد شدہ نعش برآمد مقتول گزشتہ پانچ روز سے غائب تھے، وڈھ پولیس۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مقامی افراد نے وڈھ پولیس کو اطلاع دی کہ وڈھ کے علاقہ جوئے نورا میں ایک شخص کی تشدد شدہ نعش پڑی ہے پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت محمد افضل ولد زرک قوم میروانی حال وڈھ کے نام سے ہوئی ہے وڈھ پولیس کے مطابق مقتول کو سنگ زنی پھترو مار مار کر قتل کیا گیا ہے واقعہ کے پولیس مذید تفیش کررہی ہیں
وڈھ ، معمر شخص کی تشدد شدہ نعش برآمد

ٹیگز:
نعش برآمد
