کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) مچھ سے اغواء ہونے والا چھٹا مزدور بازیاب ہوگیا۔ مائنز لیبر یونین کے صدر اقبال یوسفزئی کے مطابق مچھ کے قریب کوئلہ مائنز سے 13 نومبر کو 6 مزدوروں کو اغواء کیا گیا تھا جن میں سے 5 مزدور17دنوں بعد بازیاب ہوگئے تھے جبکہ چھٹامزدو گزشتہ رات 31 روز بعد بعد بازیاب ہوگیاہے۔
مچھ سے اغواء ہونے والا چھٹا مزدور بازیاب

ٹیگز:
مچھ
