نوشہرہ(ڈیلی گرین گوادر) اکوڑہ خٹک جی ٹی روڈ سریا خیل میں نامعلوم افراد نے پولیس وین پر فائرنگ کرکے 3 اہلکاروں کو شہید کردیا۔ پولیس کے مطابق پولیس اہلکاروں پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی اور شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں میں منظور، کانسٹیبل ایاز اور وین ڈرائیورشامل ہیں۔
نوشہرہ، نامعلوم افراد کی پولیس وین پر فائرنگ؛ 3 اہلکار شہید

ٹیگز:
فائرنگ
