نوکنڈی ()کوئٹہ تفتان شاہراہ پر 72 لانڈی کے قریب ٹریفک حادثہ دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ تفتان شاہراہ پر 72 لانڈی کے قریب گاڑی کی ٹکر سے لیویز فورس کے اہلکاربابر ساسولی اور عابد علی حسنزئی شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پرہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں سے عابدعلی کی کو تشویشناک حالت میں مزید علاج کیلئے کراچی منتقل کر دیا گیامزید کا روائی جا ری ہے۔
نوکنڈی،کوئٹہ تفتان شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں دو افراد شدید زخمی

ٹیگز:
نوکنڈی
