پشین : پشین کے علاقے حرمزئی میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں کالعدم تنظیم کا اہم کارندہ مارا گیا۔فورسز فورسز ذرائع کے مطابق منگل کی شام مبینہ دہشتگرد نے فورسز پر حملہ کیا ، جوابی کارروائی میں مارا گیا ۔ سیکورٹی فورسز ذرائع کے مطابق مارا جانیوالا دہشت گرد مختلف واقعات میں مطلوب تھا ۔
پشین، فورسز کیساتھ جھڑپ میں کالعدم تنظیم کا کارندہ ہلاک

ٹیگز:
کالعدم تنظیم
