زیارت(ڈیلی گرین گوادر)زیارت کے علاقے سڑئی،سنجاوی چوتیر، شیرین،وہڑی بازار، سنجاوی ودیگر علاقوں میں وقفے وقفے سے کھبی تیز کھبی ہلکی بارش جاری بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ لوگوں نے گرم ملبوسات نکالئے بارش اور سردی کی شدت سے گزشتہ دو ماہ پہلے بارشوں سیلاب سے گرے ہوئے مکانات کمرے والے لوگ سخت مشکلات تکلیف میں غریب لوگوں کے پاس اتنے وسائل ہی نہیں کے پھر سے اپنے کمرے بناسکے وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو۔حلقے سے منتخب نمائندہ صوبائی وزیر حاجی نور محمد دمڑ متاثرین بارشوں کی مالی مدد بحالی کیلئے کریں تاکہ غریب لوگ سر چھپانے کیلئے کمرے بناسکے۔
زیارت سڑئی چوتیر سنجاوی مڈہ کرو تاند وانی ودیگرعلاقوں میں بارش موسم سرد ہوگیا

ٹیگز:
بارش
