کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ پولیس نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ گزشتہ دنوں کوئٹہ کے علاقے کلی شاہ عالم میں شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی 16سالہ بیوی کو قتل کردیا تھا اور موقع سے فرا ر ہوگیا پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا پولیس مزیدکارروائی کررہی ہے۔
کوئٹہ پولیس نے بیوی کو قتل کرنے والے شوہر کو گرفتارکرلیا

ٹیگز:
کوئٹہ
