زہری (ڈیلی گرین گوادر) زہری بلوچستان کے شہر زہری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ٗ فائرنگ سے عبدالحفیظ زہری جاں بحق جبکہ محمد ابراہیم زخمی ہوگئے لیویز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر نامعلوم ملزمان کی تلاش شروع کردی اور زخمی کو زہری ہسپتال منتقل کردیا
بلوچستان کے شہرزہری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
بلوچستان
