منگچر (ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے علاقے منگچر میں زمین کی تنازعہ پر فائرنگ گلو کار نوجوان جاں بحق ہوگیالیویز زرائع کے مطابق منگچر کے علاقے زرد عبداللہ کے ایریا کلی چاہ مست میں لانگو قبائل رئیس خیل کی ایک ہی طائفہ کی مابین زمین کی تنازعہ پر فائرنگ جسکی نتیجے میں گلوکار نوجوان فیض اللہ لانگو ولد ڈاکٹر محمد ایوب لانگو رئیس خیل ہلاک ہو گئے انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لیکر ضروری کاروائی کے بعد ورثا کی حوالہ کردیا گیا اس حوالے سے انتظامیہ مزید تفتیش کررہی ہے۔
منگچر،زمین کے تنازعے پر فائرنگ، نوجوان گلو کار جاں بحق

ٹیگز:
منگچر
