پاکستان وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال green gwadar December 24, 2020 December 24, 2020 0 تبصرے اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اہم ملاقات کی ہے جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں ملک کی اندرونی اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ٹیگز: آرمی چیف شیئر کریں: فیس بک ٹوئٹر واٹس ایپ green gwadar گزشتہ بختاور بھٹو زرداری کی 29 جنوری کو شادی،… اگلی 2 ن لیگی رہنما استعفوں کی منظوری کیلئے…